Map Graph

تربیلا بند

تربیلا بند ایک کثیر المقاصد ڈیم ہے جو منگلا بند سے دو گنا ، اسوان ڈیم مصر سے تین گنا اور دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ یہ ڈیم تربیلا ،ضلع صوابی، پاکستان میں واقع ہے۔

Read article
فائل:Tarbela.jpg